مصر کے ا سکواش کھلاڑی وطن واپس لوٹ گئے

153

اسلام آباد (جسارت نیوز) مصر کے ورلڈ نمبر 2 کھلاڑی کریم عبدالگواد پاکستان کے ساتھ اسکواش سیریز کھیلنے کے بعد گزشتہ صبح وطن روانہ ہوگئے ۔ پاکستان اسکواش فیڈریشن کے حکام کے مطابق مصر کے ورلڈ نمبر 2 کھلاڑی کریم عبدالگواد پاکستان کے ساتھ انٹرنیشنل اسکواش سیریز کھیلنے کے لئے پاکستان کے دورے پر آیا تھا۔گزشتہ روز پاکستان کے فرحان محبوب نے ورلڈ نمبر 2 کریم عبدالگواد کو شکست دی تھی۔ کریم عبدالگواد میچ کے بعد گزشتہ روز وطن واپس چلے گئے۔زمبابوین بلے باز سکندر رضا کی