موبائل ایپ ٹیکسی بھی شہریوں کو مہنگی پڑنے لگی،عوام پریشان

116

کراچی (اسٹا ف رپورٹر)کراچی میںموبائل ایپ ٹیکسی بھی شہریوںکومہنگی پڑنے لگی، رش کے اوقات میں آن لائن ٹیکسی سروس کے کرایے میں تین سے چارگنااضافے سے شہری پریشان ہیں اورشہریوںنے دوبارہ رکشوں کا انتخاب کرناشروع کردیاہے،اس ضمن میںصوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ ایسی سروس کہیں بھی ہو،قانون کے دائرے میں رہنی چاہیے ،آن لائن ٹیکسی سروس قانون کے دائرے سے بالاترنہیں،من مانیوں کاعلم ہے،سی ای اوسے بات کریںگے۔