اعصام الحق اٹلانٹا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں آج پنجہ آزما ہونگے

134

اٹلانٹا(جسارت نیوز) پاکستان کے نامور ٹینس ا سٹار اعصام الحق اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت اٹلانٹا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ چکے ہیں اور ایونٹ کے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں آج ایکشن میں نظر آئینگے۔ اعصام الحق نے پری کوارٹر فائنل میں اپنے تھائی لینڈ کے جوڑی کے ساتھ امریکی جوڑی کو شکست دیکر ایونٹ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا تھا۔ ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں اعصام الحق اور انکے جوڑی دار سونچاٹ راتیوتانا کا مقابلہ آسٹریلیا کے جان ملمین اور تھائی لینڈ کے ریتاوتنے سے ہوگا۔ چیمئنر ٹرافی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے فخر زمان بھی کائونٹی کرکٹ کھیلیں گ