راولپنڈی(آن لائن)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق جمعہ کے روزبتایاکہ خیبرایجنسی میں آپریشن خیبر4کامیابی سے جاری۔وادی راجگال کا110اسکوائرکاعلاقہ کلیئرکرادیا ہے ۔فورسزنے وچہ ،ونر،باغ زیارت سرکے اورپاک درہ کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا،دہشت گردوں کی کئی پناہ گاہیں تباہ اوربارودی سرنگیں ناکارہ بنادی گئیں۔