کراچی (پ ر) محترمہ فاطمہ جناح کو قوم محض اس لیے محترم نہیں جانتی کہ وہ بانی پاکستان قائداعظمؒ کی ہمشیرہ تھیں، بلکہ تحریک پاکستان اور بعد ازاں تعمیر پاکستان میں ان کا شاندار عملی کردار و جدوجہد بھی ان کی تکریم کا باعث ہے۔ یہ بات پروفیسر انوار احمد زئی نے گزشتہ روزمیک کالجیٹ ، نزد نارتھ ناظم آباد میں پاکستان کوئز سوسائٹی کی جانب سے مادر ملت کی 50 ویں برسی کے سلسلے میں منعقدہ بین الکلیاتی و جامعاتی مقابلہ معلومات کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر تقریب سے صدر نشین میک کالجیٹ 2 روز قبل امریکی ایوان نمایندگان میں ہونے والی رائے شماری میں 98 ارکان نے ایران اور روس پر پابندیوں کی حمایت اور صرف 2 ارکان نے مخالفت میں رائے دی۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ابھی صدر ٹرمپ نے فیصلہ نہیں کیا کہ وہ اس بل کو ویٹو کریں گے یا نہیں۔ روس کی امریکی انتخاب میں مبینہ مداخلت کے معاملے میں تحقیقات جاری ہیں۔ امریکی ایوان نمایندگان کی بھاری اکثریت نے ان اقدامات کی بھی حمایت کی جس کے ذریعے شمالی کوریا اور ایران پر بیلیسٹک میزائل کے تجربے کی وجہ سے پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ ان نئی پابندیوں کی وجہ سے روس کے تیل اور گیس کے منصوبوں پر اثر پڑے گا۔ جمعرات کو روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا تھا کہ ماسکو امریکی ایوان نمایندگان کی پابندیوں کے رد عمل میں ضروری اقدامات کرے گا۔
روس ؍ امریکی سفارتکار