سی این جی اسٹیشنز آج کھل جائیں گے

847

(اسٹاف رپورٹر)سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو ہفتہ کی صبح آٹھ بجے گیس فراہمی بحال کردی جائے گی ۔ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر میں جمعہ کی صبح آٹھ بجے سے ہفتہ کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کے لیے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔