جماعت اسلامی………… اجمل سراج

229

کرپشن کی مخالف ہے جماعت
کسی فرد اور جماعت کی نہیں ہے
اسی باعث اسے کوئی مسرت
کسی مخصوص ساعت کی نہیں ہے