صوبائی وزراکاطاہرحسن سے بھائی کے انتقال پردکھ کااظہار

142

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے وزرا سید نا صر حسین شاہ اورجام خان شورو نے سینئر صحا فی اور کراچی پریس کلب کے سابق صدر طا ہر حسن خا ن کے بھا ئی فہیم حسن خان کے انتقا ل پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہا ر کیا ہے ۔ منگل کو جاری اپنے تعزیتی بیا ن میں انہوں نے مر حوم کے لیے مغفرت اور لوا حقین کے لیے صبر و جمیل کی دعا کی۔علاوہ ازیں سندھ کے سابق وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے بھی طا ہر حسن خا ن کے بھا ئی انتقال پر افسوس کا اظہار کیاہے۔