طوفانی بگولے نے بچے کو ہوا میں اڑا دیا

1166

عراق  کے شہر موصل میں پناہ گزینوں کے کیمپ میں طوفانی بگولے نے بچے کو ہوا میں اڑا  دیا۔اس حیران کن واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور بہت بڑی تعداد میں لوگ اس ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں۔