جماعت اسلامی کے زیراہتمام روہنگیا کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں نکالی جانے والی احتجاجی ریلی

251
جماعت اسلامی کے زیراہتمام ایم اے جناح روڈ پر روہنگیا کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں نکالی جانے والی احتجاجی ریلی میں مرد و خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شریک ہے، سکھ برادری کے افراد نے بھی شرکت کی،ایک معذور خاتون بھی مظلوم مسلمانوں کے حق میں نکل آئی