روہنگیا مارچ میں ہرشعبہ زندگی کے افرادکی شرکت

425
معصوم بچیاں کتبے اٹھائے مارچ میں شریک ہیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کراچی کے تحت روہنگیا مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اور بدھسٹ حکمرانوں اور برما کی افواج کے انسانیت کے مظالم پر بڑی طاقتوں ، اقوام متحدہ ، انسانی حقوق کے عالمی اداروں اور مسلم حکمرانوں کی خاموشی کے خلاف مزارِ قائد تا سی بریز پلازہ ایم اے جناح روڈ پر ہونے والے مارچ میں مرد وخواتین ، بزرگوں ، نوجوانوں طلبہ ، وکلا، صحافیوں ، علماء کرام ، ، تاجروں ، ڈاکٹروں ، انجینئرز اور مختلف شعبہ ہائے زندگی اور اقلیتی برادری کے افراد شامل تھے ۔