روہنگیا مارچ میں باجماعت نماز کااہتمام ‘ حافظ نعیم الرحمن نے امامت کی

949
روہنگیا مارچ کے شرکا امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کی اقتدا میں نماز عصر ادا کررہے ہیں

کر اچی (اسٹاف رپورٹر) سپورٹ روہنگیا مارچ کے دوران نماز عصر ایم اے جناح روڈ پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی امامت میں ادا کی گئی ۔