جماعت اسلامی کے زیراہتمام روہنگیا کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں نکالی جانے والی احتجاجی ریلی شمس الرحمٰن - September 11, 2017, 3:17 AM253 Share on Facebook Tweet on Twitter جماعت اسلامی کے زیراہتمام ایم اے جناح روڈ پر روہنگیا کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں نکالی جانے والی احتجاجی ریلی میں مرد و خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شریک ہے، سکھ برادری کے افراد نے بھی شرکت کی،ایک معذور خاتون بھی مظلوم مسلمانوں کے حق میں نکل آئی