آزادی کپ کی سیکورٹی پر مامور اہلکاروں کیلیے ساڑھے3 کروڑ روپے مختص

222

لاہور(جسارت نیوز)ورلڈ الیون اور قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان آزادی کپ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کے کھانے کیلئے ساڑھے3 کر وڑ روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ۔آئی جی پنجاب نے اہلکاروں کیلئے 10سے 15ستمبر دوران ڈیوٹی کھانے کی فراہمی کیلئے فنڈز مختص کیے ہیں۔تمام اہلکاروں کو ڈیوٹی پوائنٹس پر کھانا فراہم کیا جائے گا۔