میاں مقصوداحمدحج کی ادائیگی کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے

183

لاہور(وقائع نگار خصوصی)امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمد حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے۔انہوں نے حج کی ادائیگی کے بعداپنی ذمے داریاں دوبارہ سنبھال لی ہیں۔ان کی عدم موجودگی کے دوران محمد جاوید قصوری قائم مقام امیر جماعت اسلامی پنجاب کی حیثیت سے ذمے داریاں اداکرتے رہے۔