کوئٹہ،یکم سے 10 محرم الحرام تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

338

کوئٹہ(نمائندہ جسارت)کوئٹہ میں یکم سے دس محرم الحرام تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی دفعہ 144کے تحت سیکورٹی خدشات کے پیش نظر لگائی گئی ہے۔