راشد نسیم آج واہ کینٹ میں تحریک محنت کے سالانہ اجتماع سے خطاب کرینگے

168

لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم آج مرکز تحریک محنت پاکستان واہ کینٹ میں تحریک محنت کے سالانہ اجتماع سے خطاب کریں گے ۔