مارٹنز سانچز اور کلیپک نے ٹوکیو ٹو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

218

ٹوکیو (جسارت نیوز) مارٹنز سانچز اور کلیپک نے ٹوکیو ٹو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ سانچز اور کلیپک نے گوریلووا اور کاسٹکینا کی جوڑی کو فیصلہ کن معرکے میں شکست فاش سے دوچار کیا۔ جاپان میں ایونٹ میں گزشتہ روزکھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں ا سپین کی مارٹنز سانچز اور ان کی سلوانین جوری دار کلیپک نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔