امریکی وزیر دفاع آجبھارت پہنچیں گے

200

نئی دہلی (اے پی پی) امریکا کے وزیر دفاع جیمز میٹس (آج) پیر کو بھارتی دارالحکومت نئی دہلی پہنچیں گے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق وہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور خاتون وزیر دفاع نرملا سیتا رامن کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔