نیب نے نوازشریف کے بچوں کے گردگھیراتنگ کردیا

207

اسلام آباد(آن لائن)نیب نے کرپشن کے الزامات پر سابق وزیراعظم نوازشریف کے بچوں کے گرد شکنجہ کس لیا ہے۔وارنٹ گرفتاری تعمیل کیلیے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کو مل گئے ہیں۔نیب حکام نے وارنٹ وزارت خارجہ کے ذریعے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کو بھجوائے ہیں،اب پاکستانی ہائی کمیشن وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرائے گا۔