اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت پاکستان نے ائر مارشل فاروق حبیب کو پاک فضائیہ کا نائب سر براہ مقرر کردیا ہے ائر مارشل فاروق حبیب نے پاکستان ائر فورس کی جی ڈی پی برانچ میں جون 1982 ء میں کمیشن حاصل کیا اور اپنے شاندار کیرئیر کے دوران انہوں نے فائٹر اسکواڈرن اورآپریشنل ائربیس کی کمانڈ کی۔فاروق حبیب ائر وار کالج(فیصل) بھی تعینات رہے۔