NRL کے عبدالرفیق کی حج سے واپسی

141

نیشنل ریفائنری ایمپلائز یونین کے صدر عبدالرفیق حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرکے آگئے ہیں۔ اس موقع پر NRL کے مزدور رہنما عبدالرحمن ‘ شاکر علی اور دیگر نے انہیں مبارکباد دی ہے۔