PMITUF کے رہنما عبدالستار نیازی کے چھوٹے بھائی افتخار احمد راولپنڈی میں 45 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔ مرحوم نے ایک بیوہ سوگوار چھوڑی ہے۔ اس موقع پر NLF کراچی کے رہنما عبدالسلام، یاسین نیوی والا، حیدر زمان، واحد خان، علی حیدر، سرفراز، محسن علی اور دیگر نے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔