NLF کراچی کا تر بیتی پروگرام

119

نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کا چارٹر آف ڈیمانڈ پر تربیتی پروگرام منعقد ہوا۔ NLF کراچی کے صدر عبدالسلام نے موضوع پر لیکچر دیا۔