ابتدا اپنے آپ سے کریں

152

حیا ڈے میں بہت کچھ لکھا ہے اور نصیحت کی گئی ہے مگر میری تمام اہل پاکستان سے التماس ہے اگر عمل کا میدان گھر سے شروع کیاجائے بالخصوص تقریر و تحریر سے زیادہ اہم اور مثبت ہے ہم اس ماہ میں اپنے آپ کو پیش کریں یا تزکیہ نفس ہی کرلیں تو بالحاظ تقریر کے بہتر ہے ۔ خدارا ہوش میں آئیں اپنے گھروں میں حیا کو فروغ دیں اپنے دل میں حیا اپنے کلچر میں اپنی نظروں میں حیا اپنی شادی اور دیگر تقریبات میں حیاکو فروغ دیں۔ گانے سننے والی لڑکیاں اور لڑکوں کا بے حجاب آزاد انہ میل جول دیکھنے والے بھی ہم ہیں۔ صرف کڑھنے سے کام نہیں بنے گا اپنے آپ سے ابتدا کریں۔
ام سمعہ،ملیر کینٹ