وائس ایڈمرل عارف اللہ حسینی کا عہدے سے سبکدوش ہونے کا فیصلہ

161

اسلام آباد (آن لائن) پاک بحریہ کی کمان تبدیلی کے بعد وائس ایڈمرل عارف اللہ حسینی نے اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائس ایڈمرل عارف اللہ حسینی پاک بحریہ کے ڈپٹی نیول اسٹاف آپریشنز ہیں عارف حسینی کمانڈر اینڈا سٹاف کالج کوئٹہ کے فارغ التحصیل
اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی سے وار اسٹڈیز میں ڈگری کے حامل ہونے کے ساتھ ساتھ چین سے نیشنل ڈیفنس کورس جبکہ امریکا سے سطح آب کی جنگی حکمت عملی میں بھی کورسسز کے حامل ہیں ۔