’تم آئی ایس آئی سے ہو یا ایم آئی سے؟‘

376

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر جب کمرہ عدالت پہنچے تو وہاں اگلی نشست پر پہلے سے ہی ایک شخص براجمان تھا جسے مخاطب کرتے ہوئے محمد صفدر نے پوچھا کہ ’تم آئی ایس آئی سے ہو یا ایم آئی سے؟‘۔اس پر اہلکار کا کہنا تھا کہ میراتعلق اسلام آباد پولیس کی اسپیشل برانچ سے ہے اور میں صرف آپ لوگوں کی نشست محفوظ رکھنے کے لیے وہاں بیٹھا ہوں۔