اصغر امام ملک کیلیے دعائے صحت کی اپیل

145

کر اچی( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سوسائٹی زون کے دیرینہ رکن اصغر امام ملک شدید علیل ہیں‘ جماعت اسلامی کے مقامی
رہنما مختار گوہر نے ان کی صحت یابی کیلیے قارئین جسارت اور احباب سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے‘ اصغر امام سوسائٹی زون سے دو مرتبہ جماعت اسلامی کے کونسلر منتخب ہوچکے ہیں اور علاقے میں سیاسی اور سماجی خدمات کے حوالے سے خاصے معروف ہیں۔
صحت کی اپیل