بلدیاتی ادارے کہاں ہیں؟

148

جابجا کچرے کے ڈھیر اور گٹروں کا اُبلتا سیلاب ہماری قومی بے حسی و بے غیرتی کی داستان سنا رہا ہے، ادارے کہاں ہیں؟ کوئی ان کا پُرسان حال نہیں۔ اگر بلدیاتی ادارے کی جانب سے صفائی کی مہم چلائی جاتی کہ ’’آؤ اپنے شہر کو صاف کریں‘‘ تو ضرور سارے شہری اس میں اپنا حصہ ڈالتے، اس طرح ایک اچھی روایت ڈل جاتی۔ بہرحال ہمیں ملک میں جو اس وقت صورت حال ہے سب کو لے کر چلنے کی ضرورت ہے اور سب کو اپنے اپنے حصے کا کام کرنے کی ضرورت ہے۔
ترنم آرا