امیر جماعت اسلامی ضلع اٹک و دیگر کا اظہار تعزیت

143

اٹک (وقائع نگار خصوصی) امیر جماعت اسلامی ضلع اٹک و چیئر مین یوسی شینکہ مولانا جابر علی خان ، ضلعی سیکرٹری جنرل میاں محمد جنید ،نائب امرائے ضلع ناصر اقبال خان ،سردار امجد علی خان اور ڈاکٹر نو ر حسین ملک ،ڈپٹی سیکرٹری مولانا عمر وقاص خالد محمود ،ناظم مالیات حبیب الرحمن ،سید ثنا اللہ بخاری، لیاقت عمراورگروپ لیڈر پی پی15محمد اقبال ملک نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں نائب امیر ضلع اقبال خان،احمد خان،عبدالسلام اور سعید خان آف اتمان زئی کی والدہ کی وفات پر دلی اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اورتمام لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔