عوام اپنے طرز عمل کا جائزہ لیں

126

ہمارا حکمران طبقہ عیش و آرام میں اتنا مگن ہوچکا ہے کہ اپنے دینی فریضے سے بھی غافل ہوتا جارہا ہے، عوام توقع کرتے ہیں کہ ہمارا میڈیا اور حکمران روہنگیا مسلمانوں کے لیے آواز بھی اٹھائے اور عملی اقدامات بھی کرے مگر وہی بات کہ ہم نے خود ہی حکومت یعنی نیند کی دوا کی مقدار بڑھا کر اپنے حکمرانوں کو ناکارہ کردیا ہے۔ بہتر ہے کہ ہم عوام اپنے طرز عمل کا جائزہ لیں اور بیدار مغز لوگوں کے ہاتھ میں اپنا مستقبل سونپیں تا کہ ہمارے بچے پرامن ماحول میں زندگی گزاریں۔
نرگس سلطان