ٹی وی کے اشتہارات

178

اس وقت ٹی وی پر تمام اشتہارات بے ہودہ آرہے ہیں، ہر اشتہار عریانی کا اشتہار ہے، پہلے بھی اشتہار آتے تھے کوئی نہ کوئی پیغام دے کر جاتا ہے، خاندانی نظام کو اچھا دکھانا، بچوں کا بڑوں سے احترام سکھایا جاتا تھا، علم کی اہمیت بتائی جاتی تھی، کوشش اب بھی کی جاسکتی ہے، لوگ اب ایسے اشتہارات دیکھنا چاہتے ہیں۔ ان شاء اللہ اسی کی وجہ سے اشتہارات مقبول ہوجائیں گے اور ماحول دوست ہوجائے گا۔
اُم عبداللہ، کراچی ایڈمنسٹریشن سوسائٹی