جدید معلومات

221

محمد جاوید بروہی

1۔ ٹی ٹوئنٹی میں ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے پاکستانی بولر کون ہیں۔
(شاہد آفریدی، فہیم اشرف)
٭٭٭
2۔ دنیا کے اسّی فیصد ائیرکنڈیشن کس ملک میں بنتے ہیں؟
(جاپان، چین)
٭٭٭
3۔ حلیمہ یعقوب کس ملک کی موجودہ اور پہلی خاتون صدر ہیں؟
(سنگا پور، انڈونیشیا)
٭٭٭
4۔ ون ڈے کرکٹ میں ہیٹ ٹرک بنانے والے انڈیا کے پہلے اسپنر کون ہیں؟(انیل کمبلے، کلدیپ یادیو)
٭٭٭
5۔ دنیا کے سب سے بڑا ایکوریم کس ملک میں ہے؟(سوئٹزرلینڈ، کینیڈا)
٭٭٭
6۔ سنگا پور کی آبادی کتنی ہے؟ (55 لاکھ، 56 لاکھ)
٭٭٭
7۔ فیفا ورلڈ کپ کا موجودہ چیمپیئن کون سا ملک ہے؟(جرمنی، فرانس)
٭٭٭
8۔ مریم المنصوری کس ملک کا لڑاکا طیارہ اڑانے والی پہلی خاتون ہیں؟
(کویت، یو اے ای)
٭٭٭
9۔ 2020ء کے اولمپک گیمز کہاں ہوں گے؟(بنکاک، ٹوکیو)
٭٭٭
10۔ وینزہ اوبرائن کس ملک کی پہلی خاتون کوہ پیما ہیں جنہوں نے K2 پہاڑ سر کیا؟(جرمنی، امریکا)
٭٭٭
11۔ ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں سب سے کم اننگز میں سات سنچریاں اسکور کرنے والے پہلے بلے باز کون ہیں؟
(شعب ملک، بابر اعظم)
جوابات کے لیے سنڈے میگزین ملاحظہ کریں