پیراڈائز لیکس کی تحقیقات میں 67 ممالک کے 381صحافیوں نے حصہ لیا

219
پیراڈائز پیپرز

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیراڈائز لیکس کی دستاویزات میں 180 ممالک کی 25 ہزار سے زائد کمپنیاں، ٹرسٹ اور فنڈز کا ڈیٹا شامل ہے جبکہ ان پیپرز میں 1950ء سے
2016 ء کا ڈیٹا موجود ہے۔اس تحقیقات میں 67 ممالک کے 381 صحافیوں نے حصہ لیا۔