مراسلہ نگار متوجہ ہوں

179

کسی بھی موضوع یا مسئلہ پر مراسلہ ارسال کرنے سے قبل چند باتوں کو ملحوظ رکھیں۔ صفحے کے ایک جانب اور صاف صاف لکھیں۔ چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں پر تحریر ارسال نہ کریں ہر تحریر کے ساتھ لازماً اپنا نام رابطہ نمبر اور مکمل پتا تحریر کریں۔ بہت زیادہ طویل تحریروں سے گریز کریں۔ کوشش کریں کہ عمومی مسائل پر بات کی جائے۔
نوٹ: اپنے مراسلے اس ای میل پتے پر ارسال کریں : ilyas272@gmail.com