مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کی کوشش

160

بھارت بالکل ننھے منے بچوں کی طرح ہر تھوڑے دن کے بعد پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ کردیتا ہے اور اس کے بعد جب کارروائی ہوتی ہے تو بوکھلاہٹ کا شکار ہوجاتا ہے۔ آخر یہ ڈرامے بازی کب تک چلے گی۔ بھارت کا یہ طریقہ نہایت ہی پرانا ہے جب اس پر عالمی دباؤ بڑھنے لگتا ہے تو وہ کوئی نہ کوئی نیا ڈراما رچا لیتا ہے۔ بھارت کے پاس اب کشمیر کو استصواب رائے کا حق دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔
منیزہ صادق، بلوچ، کراچی