حزب اللہ کی جارحانہ کارروائیوں کو اعلان جنگ سمجھتے ہیں،سعودی وزیر

262

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعود ی عرب نے کہا ہے کہ حزب اللہ کی جارحانہ کارروائیوں کو سعودی عرب کیخلاف اعلان جنگ سمجھتے ہیں۔لبنان کی حکومت کوحزب اللہ کی کارروائیوں کے خطرات کو سمجھنا چاہیے۔