پی ایس ایل کے تین میچ پاکستان میں

395

عوام تیار ہوجائیں کیوں کے کرکٹ پاکستان میں دوبارہ بحال ہونے جارہی ہے،سال 2018 میں ہونے والی پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں چند میچزپاکستان میں ہونگے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ لاہور کو دو پلے آف مرحلے کا میزبان بنایا ہے اور کراچی کو دفائنل کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

جبکہ دوسری جانب چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی پہلے یہ اعلان کرچکے ہیں کہ فائنل کراچی میں کرایا جائے گا،نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تضعین و آرائش کا سلسلہ جاری ہے ۔

اس سے قبل اسی سال سریز کے واحد ٹی 20 کیلئے سری لنکا کی ٹیم لاہور آئی تھی جس میں پاکستان نے باآسانی کامیاب ہوگیاتھا۔