شام راکٹ حملوں سے گونج اٹھا

363

شام کے دارلحکومت دمشق میں باغیوں کے علاقے میں 45 راکٹ حملے جس کے نتیجے 6 افراد ہلاک ہوگئے،دھماکے دمشق شہر کے باہر کئے گئے۔
شامی خبررساں ادارے کے مطابق باغیوں نے دمشق شہر کی حدود کے باہر جاکر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔باغیوں کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں بھاری گولہ باری کی گئی ان میں صبا بھارت اور اباسین اسکوائر شامل ہیں۔
حملوں میں مختلف عمارتوں کی منزلوں کو نقصان پہنچا اور امدادی کاموں میں حصۃ لینے والے کارکن بھی زخمی ہوگئے۔