راولپنڈی، جماعت اسلامی کے نومنتخب ذمے داران کے ناموں کا اعلان

161

راولپنڈی (وقائع نگار خصوصی) جماعت اسلامی کے ضلعی امیرشمس الرحمن سواتی نے مجلس شوریٰ سے مشاورت کے بعد ظفرالحسن جوئیہ ایڈووکیٹ کو ضلعی جنرل سیکرٹری جبکہ راجا محمد جواد اور چودھری عطا ربانی کو نائب امیر ضلع مقرر کردیا۔ بعد ازاں نومنتخب ذمے داران نے حلف کے بعد اپنی ذمے داریاں سنبھال کر کام کا آغاز کردیا۔