ملیر امن کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح

242

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ ملیر کے چیئرمین جان محمد بلوچ نے پہلا آل کراچی حاجی نیاز احمد بلوچ شہیدملیر امن کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاٹ کھیل کر افتتاح کردیا۔ ٹورنامنٹ میں کراچی کی 16نامور ٹیمیں شریک ہیں ۔ اس موقع پرعمر بلوچ‘عبدالخالق ودیگر بھی موجود تھے۔