کوئی کراچی کے میئر کو جگائے

200

کراچی کے میئر کو شاید کراچی کی حالت نظر نہیں آتی۔ ہر جگہ کوڑے کے ڈھیر لگے ہیں، ان سے بیماریاں پھیل رہی ہیں، کوئی میئر صاحب کو جگائے کہ تھوڑے پیسے کراچی کو صاف ستھرا کرنے پر بھی لگادیں کیوں کہ عوام کا پیسا اللہ کی امانت ہے اور جس میں امانت نہیں اُس میں دیانت نہیں تو پھر ان کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ اتنی بڑی ذمے داری پر سانپ کی طرح کنڈھلی مارے نہ بیٹھے رہیں۔
ذکیہ وقار