اسرائیلی یہودی مقدس مقامات تک پہنچ گیا

360

روسی نثزاد اسرائیلی یہودی کا مسجد نبوی سمیت ایران،لبنان اور ادردن کے مقدس مقامات کا دورہ۔
بین ٹیزون نامی شخص نے مسجد نبوی میں داخل ہوکر نہ صرف تصاویر بنوائیں بلکہ ان جو سوشل میڈیا کی سائٹ انسٹاگرام پر بھی شئیر کیا جس پر مسلمانوں نے شدید ردعمل دیا۔
واضح رہے کہ مسجد نبوی مسلمانوں کی دوسرا سب سے مقدس مقام ہےجبکہ دوسری جانب اسرائیلی میڈیا نے کہا ہے کہ مسجد میں لی گئی تصویر کو اس تیس ہزار سے زائد لوگوں نے دیکھا تھا۔
روسی نثزاد اسرائیلی یہودی بین ٹیزون نے اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے سفر ایک سیاح کے طور پر کیا تھا۔