شاہ محمود قریشی دھرنے میں پہنچ گئے

331
Shah Mehmood Qureshi
Shah Mehmood Qureshi

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی اتوار کو دھرنے میں پہنچ گئے جہاں انہوں نے شرکاء کے ساتھ ملاقات کی شاہ محمود قریشی دھرنے کی جگہ پر پہنچے تو شرکاء نے ان کا پرتپاک استقبال کیا جس کے بعد وہ دھرنا قائدین علماءکرام کے پاس بھی گئے ور کچھ دیر وہاں بیٹھے رہے اور صورت حال پر تبادلہ خیال کیا