سوئی میں بارودی سرنگ کا دھماکا

164

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کے علاقے سوئی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی‘ واقعہ گزشتہ روز سوئی کے علاقے نیلغ میں پیش آیا‘ بارودی سرنگ نامعلوم ملزمان نے زیر زمین چھپائی تھی۔