کراچی کو تباہ کرنے کا مقابلہ ہورہا ہے

163

شہر میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں اور اس کی وجہ سے کیسی کیسی بیماریاں جنم لے رہی ہیں، خاص طور پر الرجی، فنگسجیسی موذی بیماریاں جو ایک بار جان کو لگ جائے تو جان چھڑانا مشکل ہوجاتا ہے۔ حکمران تو مقابلے میں لگے ہوئے ہیں کہ کون کراچی والوں کو زیادہ تباہ کرتا ہے، کراچی والوں کے مقدر میں صرف حکمرانوں کی طرف سے مسائل کا ڈھیر تحفہ میں ملتا ہے۔
حور مختار، اردو بازارکراچی