مکہ اور مدینہ سمیت مقدس مقامات پر سلیفی اور تصاویر بنوانے پر پابندی لگادی

599

اسلام آباد: سعودی حکومت نے مکہ اور مدینہ سمیت مقدس مقامات پر سلیفی اور تصاویر بنوانے پر پابندی لگادی۔
عرب نیوز کے مطابق سعودی خارجہ وزارت پابندی مسجد الحرام ،مسجد نبوی اور مدنیہ منورہ میں لگائی ہے۔
سعودی حکام نے یہ کہا کہ اس اقدام عبادت کے اعمال انجام دینے کے دوران آرام کو یقینی بنایا جاسکے گا اور مقدس مقامات کی حفاظت بھی رہے گی۔
اس سے قبل کئی حاجیوں نے مکہ ،مدینہ سمیت کئی مقدس مقامات پر کھڑے ہوکر تصاویر بنوائیں اور ان کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ڈالا تھا ان انسٹاگرام ،فیس بک اور دیگرشامل ہیں۔