چیف پیٹرن ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز

266

 

محسن شیخانی
یو اے ای کے 46ویں قومی دن میں پاکستان کی تعمیراتی صنعت سے وابستہ تمام لوگوں کی جانب سے دل کی اتاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ، موجود ہ دور حکمرانی میں اللہ کے فضل سے متحدہ عرب امارات نے تعمیراتی صنعت میں بے پناہ ترقی سمیٹی ہے‘ برج الخلیفہ کی بلند ترین عمارت اپنی مثال آپ ہے‘ یہاں جاری کئی بڑے حکمرانوں کے وسیع النظری کی مثال ہیں‘ معیشت‘ تعلیم،توانائی، صحت، سیاحت ثقافت اور دیگر شعبوں حکومتی دلچسپی نے پوری دنیا کو متوجہ کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہمارے برادر اسلامی ملک کو دن دگنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ۔ آمین