کے الیکٹرک حکام صارفین کے بل درست نہیں کرتے

143

سیکٹر نمبر 10 نارتھ کراچی میں 80 گز اور 120 گز کے مکانوں میں دن میں دو مرتبہ صبح و شام لوڈشیڈنگ کررہے ہیں جب کہ اجمیر نگری کے عقب کچی آبادی میں مسلسل بجلی فراہم کی جاتی ہے اورآبادی کے مکانوں کے میٹر بھی تیز چلتے ہیں جب زائد بلوں کی شکایات دفتر میں کرنے جاتے ہیں تو بل ٹھیک کرنے کے بجائے قسطوں میں کردیتے ہیں اور افسران سے ملاقات نہیں کرنے دیتے۔ گیٹ پر گارڈ اندر جانے نہیں دیتے۔
شہزاد احمد خان، اجمیر نگری، نارتھ کراچی