توہین رسالت کا ایشو 

141

اب جب کہ دھرنے سمٹ چکے ہیں تو وعدے پورے کرنے کا وقت ہے۔ حلف میں تبدیلی کرنے والے عناصر کو قرار واقعی سزا دی جانے چاہیے کیوں کہ وہ توہین رسالت کے مرتکب ہوئے ہیں، حکومت پہلے ہی ممتاز قادری کو دی جانے والی سزا کے گرداب میں پھنسی ہوئی ہے۔ دوسری حماقت ہوگی جو آئندہ کے لیے جیتنا تو درکنار پانچ سال پورے کرنا ناممکن ہو جائے گا اُمید ہے اس مرتبہ ہوش سے کام لیا جائے گا۔
بشریٰ باڑی، کراچی ایڈمن سوسائٹی
barrysaphire@gmail.com